سوال: ’’یانبی سلام علیک‘‘ یہ جو سلام پڑھا جاتا ہے یہ سب سے پہلے کس بزرگ نے پڑھا ہے؟ جواب:یانبی سلام علیک پڑھنا بالکل جائز اور ثواب کا کام ہے ،البتہ یہ کس نے سب سے پہلے پڑھا اس بارے علم نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں …
Read More »Tag Archives: سلام
بھول کر قعدہ اولی پر سلام پھیردیا تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: مغرب کی نماز ميں قعدہ اولی ميں بھولے سے سلام پھير ديا تو کيا اب نماز دوبارہ پڑھنی ہو گی يا ايک رکعت ملا کر آخری ميں سجدہ سہو سے نماز درست ہو جائے گی؟ جواب: اگر اس شخص نے سلام پھيرنے کے بعد کوئی منافی نماز کام مثلاً کھانا،پينا،کلام کرنا يا مسجد …
Read More »قعدہ اولیٰ میں بھول کرسلام پھیر دیا اور تسبیح پڑھنا شروع کردی
سوال: تین یا چار رکعتی نماز میں قعدہ اولیٰ میں ہی سلام پھیر لیا، اورسلام پھیرنے کے بعد تسبیح پڑھناشروع کردی لیکن بات چیت وغیرہ نہیں کی وہیں بیٹھے بیٹھے یادآیاکہ غلطی سے دورکعت پر سلام پھیردیاتواس صورت میں کیانمازنئے سرے دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟ جواب: اگرغلطی سے سلام پھیرنے کے …
Read More »مقتدی درود شریف پڑھ رہا ہو اور امام سلام پھیر دے تو کیا کرے؟
سوال: زید امام صاحب کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہو اور قعدہ اخیرہ میں زید درود شریف پڑھ رہا ہو کہ امام صاحب سلام پھیر دیں، تو اب زید درود شریف مکمل کر کے سلام پھیرے یا مکمل کئے بغیر امام کے ساتھ سلام پھیر دے؟ جواب: جب مقتدی تشہدپورا(یعنی عبدہ …
Read More »مسبوق کا امام کے ساتھ سلام پھیرنے کی مختلف صورتیں
سوال: امام صاحب کچھ رکعتیں پڑھا چکے تھے اور کوئی آ کر جماعت میں شامل ہوا، لیکن جب امام نے آخری سلام پھیرا ، تو اس مقتدی نے بھی سلام پھیر دیا، پھر اسے یاد آیا کہ میری تو رکعتیں باقی ہیں، تو اس صورت میں اگر وہ سجدہ سہو کرے گا، …
Read More »مقتدی نےتشہد پڑھنے کے بعد امام سے پہلے سلام پھیر دیا تو نماز ہو گئ یا نہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نمازی(جس کی کوئی رکعت فوت نہیں ہوئی ) نے تشہد پڑھنے کے بعدبلا عذرِ شرعی امام صاحب سے پہلے سلام پھیر دیا ،تو کیا حکم ہے؟کیا اس نماز کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟ جواب: مقتدی پر تمام فرائض …
Read More »مقتدی خود کو مسبوق سمجھ کرنماز ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟
سوال: جو مقتدی امام کے ساتھ شروع نماز سے شامل ہو،ایسا مقتدی جب امام کے ساتھ قعدہ اخیرہ میں ہو تو امام کے ساتھ سلام پھیرنے کے وقت وہ بھول جائے اور اپنے آپ کو مسبوق سمجھتے ہوئے ، بقیہ رکعت پڑھنے کھڑا ہوجائے اور اس اضافی رکعت کا سجدہ بھی کرلے،پھر اسے یاد آئے …
Read More »امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ امام صاحب کے نماز ختم کرنے کے لیے پہلا سلام پھیرتے وقت زید نے تکبیرِ تحریمہ کہہ لی اور ہاتھ باندھ لیے ،اسی اثناء میں امام صاحب نے دوسرا سلام بھی پھیردیا، تو اس صورت میں زید نماز میں …
Read More »سلام پھیرتے وقت نگاہ کہاں ہو؟
سوال: نماز کا سلام پھیرتے ہوئے نگاہ کہاں ہونی چاہیے؟ جواب: سیدھی طرف سلام پھیرتے وقت سیدھے کندھے کی طرف اور الٹی طرف سلام پھیرتے وقت الٹے کندھے کی طرف نظر کا ہونا مستحب ہے۔صدر الشریعہ بدر الطریقہ مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ مستحبات نماز شمارکرتے ہوئے فرماتے …
Read More »