سوال:سعدیہ یا مریم میں سے لڑکی کا نام کون سا رکھنا زیادہ بہتر ہے؟ جواب: دونوں نام برکت والے اور بہتر ہیں ۔دونوں نسبتوں و الے نام ہیں کہ سعدیہ نام میں حضرت حلیمہ سعدیہ ،حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی دائی کے نام کی نسبت اور مریم نام میں حضرت …
Read More »