Tag Archives: سری نماز میں امام کے جہری قراءت کرنے پر لقمہ دینا کیسا؟

سری نماز میں امام کے جہری قراءت کرنے پر لقمہ دینا کیسا؟

سوال:  امام سری نماز میں جہر سے پڑھنا شروع کردے ،تو مقتدی امام کو کس طرح لقمہ دے؟ جواب:  اگر امام سری نماز میں جہر سے تلاوت کرنا شروع کردے تو جب تک اکثر سورۃ الفاتحہ نہ پڑھی ہو ،مقتدی امام کو لقمہ دے سکتا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ …

Read More »