سوال: یہ قاعدہ بیان کیا جاتا ہے کہ منفرد کو دن کے نوافل میں سری قراءت کرنی چاہیےاور رات کے نوافل میں جہری قرات کرنی چاہیے، کیا اس پر عمل کرنا ضروری ہے یا اس کو اختیار ہے کہ جس طرح چاہے قرات کرے؟ جواب: منفرد کے لئے دن کے …
Read More »Tag Archives: سری قراءت
جہری قراءت اور سری قراءت کا کیا مطلب ہے؟
سوال: جہری وسری قراءت کا کیا مطلب ہے؟ جواب: جہری قراءت کا مطلب ہے بلند آواز سے قراءت کرنا اور اس میں کم از کم اتنی بلند آواز سے قراءت کرنا ضروری ہےکہ دوسرے لوگ جوامام صاحب سے پیچھے پہلی صف میں موجود ہوں وہ سن سکیں۔اورسری قراءت کا مطلب ہے آہستہ آواز میں …
Read More »