Tag Archives: سجدہ سہو

سجدہ سہو کے بارے میں مسائل

سوال: ایک نمازی جس کی کچھ رکعتیں جماعت سے رہ گئیں ،بعد میں امام سے شریک ہوا امام پر سجدہ سہو لازم ہوگیا،امام نے آخر میں سجدہ سہو کے لئے سلام پھیرا اس نے سمجھا کہ شاید آخری سلام ہے جب کھڑا ہوا، تو پتہ چلاکہ سجدہ سہو کا سلام …

Read More »

سجدہ سہو کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سےثابت ہے؟

سوال: سجدہ سہو کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سےثابت ہے؟ جواب:جی ہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سجدہ سہو کرنا ثابت ہے جیسا کہ ترمذ ی شریف کی حدیث مبارک میں ہے کہ  ایک بار حضور صلی اللہ تعالیٰ عليہ وسلم دو رکعت پڑھ کر کھڑے …

Read More »

سجدہ سہوکاکیاطریقہ ہے اوریہ طریقہ کس حدیث سے ثابت ہے؟

سوال: سجدہ سہوکاکیاطریقہ ہے اوریہ طریقہ کس حدیث سے ثابت ہے؟ جواب:سجده سہو کا طریقہ یہ ہے کہ نماز کے آخر میں اَلتَّحِیَّات پڑھنے کے بعد دا  ہنی طرف سلام پھیرکر دو سجدے کرے اور پھر شروع سے اَلتَّحِیَّات وغیرہ سب پڑھ کر سلام پھیر دے۔ سجدہ سہو کے بارے میں سنن ترمذی و ابو …

Read More »

سجدہ سہو کسے کہتے ہیں؟

کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان ِ شرع ِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سجدۂ سَہْو کسے کہتے ہیں؟  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ      نماز کے واجبات میں سے کسی واجب کے(بھولے سے )رہ جانے کی وجہ سے  جو کمی پیدا ہوئی  …

Read More »

سجدہ سہو واجب نہ ہو،اس کے باوجود سجدہ سہو کرنا

سوال:   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نماز میں سجدہ سہو واجب نہ تھا  لیکن بھول کر سجدہ سہو کرلیا تو نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:     بلاحاجت سجدہ سہو کرنا، ممنوع ہے،البتہ نماز ہوجائے گی۔ ہاں اگر امام نے ایسا کیا اور …

Read More »

سجدہ سہوکے بعدالتحیات نہ پڑھی توکیاحکم ہے

سوال: عشا ء کے آخری قعدہ میں سجدہ سہو کے بعد امام نے بھولے سے التحیات نہیں پڑھی اور سلام پھیر دیا  تو اب کیا حکم ہے؟ جواب:   سجدہ سہوکے بعدالتحیات دوبارہ پڑھناواجب ہوتاہے اگر بھول کر  التحیات نہ پڑھی  اورسلام پھیر کر  نماز مکمل کر لی مگر فوراً یاد آگیا کہ  میں نے التحیات …

Read More »

بغیرسبب کے سجدہ سہو کرنا کیسا ہے ؟

سوال: اگر کوئی شخص  نماز  پڑھا رہا تھا اور نماز میں سجدہ سہو واجب نہیں تھا ، لیکن احتیاطاً کر لیا ، تو کیا نماز ادا ہوگئی ؟ جواب:   نماز میں سجدہ سہو واجب  نہ ہو  ، تو  بلا ضرورت سجدۂ سہو کرنا منع ہے ،  البتہ نماز ہو  جائے گی  ، ہاں ! اگر امام نے احتیاطی …

Read More »

درودشریف پڑھ کر سجدہ سہو کرنا

سوال: اگر نماز میں وہ غلطی ہو گئی جو سجدہ سہو کرنے سے درست ہو جاتی ہے اور سجدہ سہو کرنا چاہتے ہیں لیکن آخری رکعت میں التحیات پڑھنے کے بعد درود شریف بھی پڑھ لیا اس کے بعد سجدہ سہوکرنے کی یاد آئی تو اب کیا کرے؟ سجدہ سہو …

Read More »

سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی شخص نے نمازمیں سجدہ سہوکرتے ہوئے  بھول کردوکی بجائے تین سجدے کر لیے، تواس کے لیے کیاحکم ہے؟    سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟ جواب:   جس شخص نے سجدہ سہو کرتے ہوئے بھول کردو …

Read More »

امام سجدۂ سہو کرے تو کیا مقتدی ( پیچھے نماز پڑھنے والا ) بھی سجدۂ سہو کرے گا ؟

سوال:  امام سجدہ سہو کرے، تو کیااس کےپیچھے ہم بھی کریں گے جبکہ ہم امام کے پیچھے ہی نماز ادا کر رہے ہوں ؟ جواب:  جی ہاں!جب امام پر سجدۂ سہو واجب ہو اور وہ سجدۂ سہو کرے ، توامام کی متابعت میں مقتدی بھی سجدہ سہو اداکرے گا ،البتہ …

Read More »