Tag Archives: سجدہ سھو میں امام کی اتباع

امام سجدۂ سہو کے لئے سلام پھیرے تو کیا مقتدی کو بھی سلام پھیرنا ہوگا ؟

سوال:  اگر امام سجدہ سہو کرنے کے لیے سلام پھیرے گا، تو کیا مقتدی بھی سلام پھیرے گا یا صرف سجدہ کرے گا؟ جواب:  سجدہ سہو کیلئے سلام پھیرنے  میں بھی  مقتدی  امام کی متابعت کرے گا،اگر بغیر سلام پھیرے سجدے کر ليے  ،تو اگرچہ نماز درست  ہوجائے گی مگر ایسا کرنا مکروہِ تنزیہی ہے۔ …

Read More »