سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ سجدہ تلاوت کھڑے ہوکر کرنا چاہیے یا پھر بیٹھ کر؟رہنمائی فرمادیں؟ جواب: سجدہ تلاوت کے لیے کھڑے ہو کر سجدےمیں جانا اور سجدے سےسر اٹھانے کے بعد دوبارہ کھڑا ہونا مستحب ہے،لہذا اسی طرح سجدہ تلاوت کرنا چاہیے،البتہ اگر …
Read More »