Tag Archives: سبحان یارحمان یاخالق نام رکھناکیسا ہے؟

سبحان یارحمان یاخالق نام رکھناکیسا ہے؟

سوال: سبحان یارحمان یاخالق نام رکھناکیسا ہے؟ جواب:سبحان ،رحمان،خالق نام رکھنا جائز نہیں ، ہاں البتہ ان کے شروع میں عبد لگا کر مثلاً عبد السبحان ،عبد الرحمٰن،عبدالخالق رکھ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »