Tag Archives: ساڑھے سات تولے سے کم سونے کے ساتھ کیش ہو

ساڑھے سات تولے سے کم سونے کے ساتھ کیش ہو ،تو زکوۃ کا حکم

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ زید کے پاس تین تولہ سونا اور 50 ہزار روپے ہیں، اس کے علاوہ اس پر 50ہزار روپے ہی قرض ہے، تو اس پر زکوٰۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ جواب: صورتِ مسئولہ میں زید پر زکوٰۃ فرض ہو گی،کیونکہ اصول …

Read More »