Tag Archives: زیورات کی زکوۃ

سونے چاندی کے استعمالی زیورات پر زکاۃ کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  خواتین کے سونے چاندی کے استعمالی زیورات پرزکوۃ لازم ہے یانہیں نیزیہ بتادیں زیورات حاجت اصلیہ میں شمار ہوتے  ہیں یانہیں؟ جواب: سونے چاندی کے استعمالی زیورات پر اگرشرائط زکوۃ پائی جائیں توزکوۃ لازم ہے،کیونکہ شریعت مطہرہ کے قوانین کی …

Read More »