Tag Archives: زکوۃ کی رقم بھیجنے کا خرچہ کون کرے گا

زکوۃ کی رقم بھیجنے کا خرچہ کون دے گا؟

سوال: گاؤں میں کسی کوزکوۃ کی رقم مثلاًدوہزارروپےبھیجے،اورزکوۃ کی رقم بھیجنےمیں مثلاًسوروپےلگے،تویہ کون ادا کرےگا،نیزیہ سوروپےزکوۃ کے رقم سےمائنس ہوسکتےہیں؟ جواب: زکوۃ کی ترسیل میں جواخراجات ہوتےہیں وہ مال زکوۃ سے منہانہیں کیے جاتےبلکہ وہ الگ سےاداکرنے ہوتے ہیں۔لہذاپوچھی گئی صوت میں سورپے،زکوۃ کی رقم سےمائنس نہیں کیےجائیں گے،بلکہ آپ …

Read More »