Tag Archives: زکوۃ کا نصاب

کیا سونے کی گھڑی پر بھی زکوٰۃ ہوگی ؟

سوال: کیا سونے  کی گھڑی پر بھی زکوٰۃ ہوگی ؟ جواب:سونا اور چاندی گھڑی ،زیور یا  جس بھی شکل میں ہوں اگر یہ خود یا دیگر اموال زکوٰۃ (کرنسی،پرائز بانڈ،مال تجارت) سے مل کر نصاب کو پہنچ جائے  توزکوٰۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر اس  پر زکوۃ لازم ہوگی۔ …

Read More »

بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو، تو اس پر زکاۃ کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو،تو کیا اس پر زکاۃ فرض ہوتی ہے؟ اور جو بیوہ  صاحبۂ نصاب ہونے کے باوجوداس بنا پرزکاۃ ادا نہ کرے کہ وہ بیوہ ہےاور بیوہ پر زکاۃ لازم نہیں ہوتی ۔اس کے لئے …

Read More »

اگر کسی کے پاس 7 تولے سے کم سونا ہو تو کیا زکوٰۃ دینالازم ہوگا؟

سوال:اگر کسی کے پاس 7 تولے سے کم سونا ہو تو کیاز کوٰۃ دینالازم ہوگا؟ جواب:اگر کسی کے پاس ساڑھے سات تولے سونے سے کم سونا ہے اوراس کے پاس کیش ،چاندی ،مال تجارت کچھ نہیں ،صرف  سونا ہی ہے تو اس سونے پر زکوٰۃ لازم نہیں اوراگراس سونے کے …

Read More »