Tag Archives: زکوٰۃ کس کو دے سکتے ہیں

کیا عیسائی کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟

سوال: کیا عیسائی کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب: قوانین شرعیہ کے مطابق کسی بھی کافر کو زکوۃ نہیں دے سکتے اگر دی گئی تو ادا نہ ہو گی ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

Read More »