Tag Archives: ریکارڈ شدہ آیت سجدہ سننے سے سجدہ تلاوت کا کیا حکم ہے؟

ریکارڈ شدہ آیت سجدہ سننے سے سجدہ تلاوت کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیاریکارڈ ڈآواز میں آیت سجدہ سننے سے سجدہ تلاوت واجب ہوجاتا ہے؟ جواب: ریکاڈ شدہ تلاوت سننے سے سجدہ تلاوت لازم نہیں ہو تا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی) نماز میں دنیاوی خیالات اور وسوسے سے بچنے کا طریقہ

Read More »