Tag Archives: ریکارڈ تلاوت سننے

ریکارڈ تلاوت سننے سے سجدہ تلاوت کرنا لازم ہوگا؟

سوال:  ریکارڈ تلاوت سننے سے سجدہ تلاوت کرنا لازم ہوگا؟ جواب: ٹی وی،مووی،ٹیپ،ریڈیووغیرہ پرآیت سجدہ سننے سے سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوتا۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

Read More »