Tag Archives: رکعتیں

ظہر و عصر یا مغرب کی کچھ رکعتیں رہ جانے کی صورت میں ادائیگی کا طریقہ

سوال:  ظہر ، عصر  کی دو  رکعتیں رہ جائیں ، یا مغرب کی دو  رکعتیں  رہ جائیں تو مسبوق  ان کو کیسے پڑھے؟ جواب:  مسبوق کی ظہر  یا عصر کی دو رکعتیں رہ جا ئیں تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد(درمیان میں قعدہ کئے بغیر )   بقیہ دو رکعتیں (فاتحہ وسورت ملاکر)   پڑھ کر  قعدہ اخیرہ کرکے تشہد …

Read More »

مسبوق کی دو رکعتیں رہتی ہوں تو کیا وہ ان میں قراءت کرے گا؟

سوال:  اگر مقتدی جماعت میں آخری دو رکعت میں شامل ہوا  تو جب مقتدی اپنی دو رکعت بعد میں پڑھےگا تو اس کو سورہ فاتحہ کے بعد سورت پڑھنی ہو گی ؟ جواب:  مسبوق جب اپنی بقیہ دو رکعتیں پڑھے گا تو اس میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت بھی ملائے …

Read More »