Tag Archives: روزے کی حالت میں تیل ڈالنا کیسا

روزے کی حالت میں ناف میں تیل ڈالنا

سوال  کیا روزے کی حالت میں ناف میں  تیل ڈال سکتے ہیں؟  جواب: روزے کی حالت میں ناف میں تیل ڈال سکتے ہیں، اس کی وجہ سے روزے پر کچھ اثر نہیں پڑے گا  کہ ناف میں کوئی  منفذ(ناک اورمنہ کی طرح کابڑاسوراخ ) نہیں ہےکہ جس کے ذریعے تیل جوف میں چلاجائے …

Read More »