Tag Archives: روزے میں تیل لگانا کیسا

روزے کی حالت میں سرپرٹھنڈا تیل لگاسکتے ہیں ؟

سوال: روزے کی حالت میں سرپرٹھنڈا تیل لگاسکتے ہیں ؟ جواب: روزے کی حالت میں سرپرٹھنڈاتیل لگانے میں شرعاً حرج نہیں اوراس سے روزے میں بھی کوئی فرق نہیں آئے گا۔ مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں چار رکعت نماز فاسد کر دی تو تنہا کتنی رکعت ادا کرے …

Read More »