Tag Archives: روزہ کب رکھنا جائز ہے

کن ایام میں روزہ رکھنا منع ہے ؟

سوال:کن ایام میں روزہ رکھنا منع ہے ؟ جواب:عیدالفطرکاپہلا دن،عیدالاضحی کے تین دن یعنی دس،گیارہ ،بارہ اورتیرہ ذی الحجہ کے دن میں روزہ رکھنامنع ہے۔ ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا کرنا ہے،کیا کفارے بھی 2 ادا کرنے ہو گے ؟ (دعوت اسلامی)

Read More »