Tag Archives: روزہ میں نماز چھوڑنا کیسا

روزہ کی حالت میں فرض نماز نہیں پڑھی، تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا ؟

سوال: روزہ کی حالت میں فرض نماز نہیں پڑھی، تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا ؟ جواب:فرض نماز چھوڑنے سے اگرچہ روزہ نہیں ٹوٹتا،لیکن جان بوجھ کر فرض نماز کو ترک کرنا سخت حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے  اور خصوصاً روزہ کی حالت میں نماز چھورنا …

Read More »