Tag Archives: روح کو آتما کہہ سکتے ہیں ؟

روح کو آتما کہہ سکتے ہیں ؟

سوال: روح کو آتما کہہ سکتے ہیں ؟ جواب: روح کوروح ہی کہاجائے،آتمانہ کہاجائے کہ آتما کے ایک خاص معانی ہندؤں کے ہاں پائے جاتے ہیں  جو کہ اسلامی تصورِروح سے مختلف ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا سیدمحبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی کے پیر چوم سکتے ہیں؟

Read More »