روحان(راء پر پیش پڑھنے کے ساتھ) کا کیا مطلب ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ روحان(راء پر پیش پڑھنے کے ساتھ) کااصلی مادہ ” روح“ ہے ۔یہ لفظ روح کی تثنیہ ہے ۔جس کامطلب ہے :دو روحیں۔اور روح کے کئی معانی ہیں: جیسے نفس ، جان ، معدنیات کی …
Read More »