Tag Archives: ربنا

مقتدی”اللھم ربنا ولک الحمد“ کب کہے

سوال:  با جماعت نماز میں مقتدی ” اللھم ربنا ولک الحمد“ کب کہے؟ جواب:  مقتدیوں کے لیے  سنت یہ ہے کہ رکوع سے اٹھتے ہوئے”اللھم“ کاالف شروع کریں اور سیدھے ہوجانے کے ساتھ ”الحمد“ کا دال  ختم کریں۔ امام اہل سنت سیدی اعلی حضرت  امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ …

Read More »