رہیدہ نام بھاری ہے یا نہیں؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ رہیدہ کے معانی درج ذیل ہیں : ’’نرم و نازک عورت‘‘ ہے۔ (المنجد، صفحہ 316) رہیدہ:چُھوٹا ہوا۔(قومی اردو لغت،ویب سائٹ) شرعی حکم:یہ نام رکھنا شرعاً جائز و درست ہے اور یہ بات ذہن …
Read More »