Tag Archives: ذبح سے پہلے جانور کی اون کا کیا حکم ہے

ذبح سے پہلے قربانی کے جانورکی اُون استعمال کرنے کاکیاحکم ہے؟

  سوال: ذبح سے پہلے قربانی کے جانورکی اُون استعمال کرنے کاکیاحکم ہے؟  جواب:قربانی سے پہلے جانورکی اُون سے انتفاع بھی مکروہ ہے ۔         تنویرالابصارودرمختارمیں ہے:’’        ’’وکرہ جزصوفھا قبل الذبح لینتفع بہ‘‘        یعنی ذبح سے پہلے نفع لینے کے لئے جانورکی اُون کاکاٹنامکروہ ہے۔ ( دُرمختار ،ج9،ص475) …

Read More »