Tag Archives: دکان کا افتتاح کس دن کرنا چاہئے ؟

دکان کا افتتاح کس دن کرنا چاہئے ؟

سوال: دکان کا افتتاح کس دن کرنا چاہئے ؟ جواب:کسی بھی دن  میں دکان کاافتتاح کرناجائزہے،البتہ بہتریہ ہے کہ بدھ کے دن افتتاح کیاجائے کہ حدیث پاک میں ہے کہ:کوئی ایسا عمل نہیں جس کی ابتداء بدھ سے ہوئی ہو اوروہ پایہ تکمیل کو نہ پہنچا ہو۔         (کشف الخفاء،الحدیث ۲۱۸۹،ج۲،ص۱۶۳) …

Read More »