Tag Archives: دورانِ اذان اگر وقت شروع ہو

دورانِ اذان اگر وقت شروع ہو، تو کیا وہ اذان دوبارہ دی جائے گی؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ مؤذن فجر کا وقت شروع ہونے سے ایک منٹ پہلے ہی اذانِ فجر دینا شروع کرے، پھر دورانِ اذان ہی فجر کا وقت شروع ہوجائے،  تو کیا وہ اذان درست قرار پائے گی؟ کیونکہ اذان ختم ہونے سے پہلے  تو وقت شروع ہوچکا …

Read More »