سوال: دودھ کارشتہ قائم ہونے کے لئے 5 بارپلاناضروری ہے یاایک باربھی دودھ پلایاتودودھ کارشتہ قائم ہوجائے گا؟ جواب: مدت رضاعت میں دودھ كارشتہ قائم ہونے کے لئے 5بار دودھ پلانا ضروری نہیں،ایک باربھی دودھ پلانے سے دودھ کارشتہ ثابت ہو جائے گا۔
Read More »سوال: دودھ کارشتہ قائم ہونے کے لئے 5 بارپلاناضروری ہے یاایک باربھی دودھ پلایاتودودھ کارشتہ قائم ہوجائے گا؟ جواب: مدت رضاعت میں دودھ كارشتہ قائم ہونے کے لئے 5بار دودھ پلانا ضروری نہیں،ایک باربھی دودھ پلانے سے دودھ کارشتہ ثابت ہو جائے گا۔
Read More »