سوال: امجھے دعائے قنوت نہیں آتی ،وتر کے حوالے سے کیا کرے؟ جواب: دعائے قنوت اگریادنہیں یاد کرناچاہئے کہ خاص اس کا پڑھناسنت ہے البتہ اگر کوئی اور دعا پڑھ لی جب بھی واجب ادا ہو جائے گا لہٰذاجب تک مروی دعائے قنوت یاد نہ ہو تو یہ دعا اللھم …
Read More »Tag Archives: دعائے قنوت
وتر میں دعائےقنوت بھول گئے تو اب کیا کریں؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازِ وترمیں قنوت پڑھنابھول گئے اورسجدے میں یادآئے توکیاکرناہوگا؟ سائل:امتیازحسین(فیصل آباد) بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ وتر میں دعائے قنوت پڑھنابھول جائے اوراسے اس کے محل میں نہ پڑھ سکے …
Read More »دعائے قنوت پڑھنا بھول جائیں تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی
سوال: اگر کوئی شخص وترکی نماز میں دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے، توکیا اسے وترکی نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ جواب: وترمیں دعائے قنوت پڑھنا واجب ہے ،اگربھول کرنہ پڑھی اور آخرمیں سجدہ سہوکرلیا،تونمازہوگئی ،دوبارہ پڑھنا ضروری نہیں۔ہاں اگردعائے قنوت بھول کرنہ پڑھنے کے بعدآخرمیں سجدہ سہوبھی نہیں کیا ،تواس صورت میں …
Read More »وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں بھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اگر کوئی نمازی بھولے سے نمازِ وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں قراءت کے بعد رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھ لے، تو اب کیا اسے تیسری رکعت میں پھر سے دعائے قنوت پڑھنا ہوگی؟ نیز کیا سجدہ …
Read More »امام کورکوع میں جانے کے بعد دعائے قنوت کے لیے لقمہ دینا
سوال: نماز وتر کی جماعت ہورہی تھی اور امام صاحب بھولے سے تکبیر قنوت کے بجائے رکوع میں چلے گئے اور مقتدیوں کے لقمہ دینے پر واپس آکر قنوت پڑھی اور آخر میں سجدہ سہو کیا، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟ جواب: پو چھی گئی صورت میں امام جب بھول کر رکوع میں چلا گیا تھا تو واپس لوٹناجائز نہیں تھا اور نہ مقتدی کا لقمہ دینا جائزتھا ،پھر جب مقتدی نے لقمہ دیا تو ا س کی نماز فاسد ہو …
Read More »