Tag Archives: دارالفکر

جواہرات پرزکاۃ لازم ہے یانہیں؟

سوال: کیا جواہرات پر زکوۃ بنتی ہے؟ جواب: موتی اور جواہر (یعنی قیمتی پتھروں) اگرمال تجارت نہ ہوں توان پر زکوۃ واجب نہیں، اگرچہ کتنے ہی قیمتی ہوں ۔اور! اگر تجارت کی نیت سے لئے، تو مالِ تجارت ہونے کی وجہ سے دیگر شرائط کی موجودگی میں ان کی مالیت …

Read More »

قسطوں پرلیے ہوئے فلیٹ کی زکاۃ اداکرنے کاطریقہ

سوال: اگرکوئی شخص  فلیٹ  قسطوں پرلے  اورابھی تک قسطیں مکمل ادا نہ ہوئی   ہوں،تو کیا اس فلیٹ کی  زکوٰۃ ادا کرنی ہوگی  اور کیسے نکالنی ہوگی ؟ جواب: اگرکسی شخص نے فلیٹ  بیچنے کی نیت سے خریدا،تواس کی  زکوٰۃ اداکرنا لازم ہے اورحکم یہ ہے کہ   جوقسطیں باقی ہیں وہ  اس پر قرض ہیں     اور زکوٰۃ نکالنے کا طریقہ یہ ہے …

Read More »

زکاۃ کے مال میں کس جگہ کے ریٹ کااعتبارہے؟

سوال: میں اٹلی میں رہتی ہوں، سونے کی زکوۃ میں اٹلی کے ریٹ کے حساب سے دوں گی؟ یا پاکستان کے حساب سے؟ جواب: زکوٰۃ کی شرائط پائی جانے کی صورت میں آپ کا سونا جس ملک میں موجود ہو ، اس کی زکوٰۃ اسی ملک کے ریٹ کے حساب …

Read More »

زکوۃ کی رقم بھیجنے کا خرچہ کون دے گا؟

سوال: گاؤں میں کسی کوزکوۃ کی رقم مثلاًدوہزارروپےبھیجے،اورزکوۃ کی رقم بھیجنےمیں مثلاًسوروپےلگے،تویہ کون ادا کرےگا،نیزیہ سوروپےزکوۃ کے رقم سےمائنس ہوسکتےہیں؟ جواب: زکوۃ کی ترسیل میں جواخراجات ہوتےہیں وہ مال زکوۃ سے منہانہیں کیے جاتےبلکہ وہ الگ سےاداکرنے ہوتے ہیں۔لہذاپوچھی گئی صوت میں سورپے،زکوۃ کی رقم سےمائنس نہیں کیےجائیں گے،بلکہ آپ …

Read More »

گروی رکھے مال کی زکاۃ کاحکم

سوال: سونا گروی رکھا تھا ، دو سال گزرنے کے بعد واپس لیا ، تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟ جواب: رہن(گروی) رکھے ہوئے زیورات کی زکوٰۃ  نہ تو راہن (گروی رکھوانے والے )کے ذمہ واجب ہوتی ہے اور نہ ہی مرتہن ( جس کے پاس گروی رکھا …

Read More »

سوتیلے والدکوزکاۃ دیناکیسا ہے ؟

سوال: کیا سوتیلے والد (یعنی والدہ کی دوسری شادی ہوئی ہے، تو ان کے شوہر) کو اپنی زکوۃ دے سکتے ہیں؟ جواب: سوتیلے والد کواپنی  زکوۃ دی جا سکتی ہے، بشرطیکہ وہ شرعی فقیراور غیر ہاشمی ہو۔    نوٹ: شرعی فقیر سے مراد وہ شخص ہے: جس کے پاس حاجتِ اصلیہ اورقرض …

Read More »

صدقہ و خیرات نصاب کے برابرجمع ہوگیاتو زکوۃ کیاحکم ہے ؟

سوال: ایک بیو ہ ہے جس کی کوئی اولاد بھی نہیں اور نہ ہی  کوئی ذریعہ آمدن ہے لوگوں کے صدقہ و خیرات پر ہی گزارا کرتی ہے اب اگر لوگ اسے صدقہ و خیرات دیں اور وہ 50 یا 60 ہزار اس کے پاس جمع ہو جائے تو کیااس پر …

Read More »

ماں سیدہ ہو اورباپ غیر سید ،تواولادکوزکاۃ دیناکیسا؟

سوال: کوئی غیرسیدوغیرہاشمی  اگر سیدزادی سے شادی کرے تو ان کی اولاد کو کیا زکاۃ دےسکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں! دریافت کی گئی صورت میں بچوں کے والد جبکہ غیر سید اورغیرہاشمی  ہیں تووالدہ اگرچہ سید زادی ہیں پھر بھی انہیں زکاۃ دےسکتے ہیں کیونکہ شرع میں نسب باپ سے ثابت ہوتا …

Read More »

سید کی غیرہاشمی بیوی کوزکاۃ دینا

سوال: سید صاحب کی بیوی پٹھان ہے اور اس کی بیوی زکوٰۃ کی مستحق ہے تو کیا سید صاحب کی بیوی کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں سید صاحب کی  پٹھان بیوی اگر مستحق زکوٰۃ (جس  کی ملکیت میں حاجت اصلیہ  اورقرض سے زائد52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت …

Read More »