Tag Archives: دارالفکر شریعہ

اولادکااپنی زکوۃ اپنے والدین کودیناکیسا ہے؟

سوال: کیا اولاد اپنے ماں باپ کو اپنی زکوٰۃ دے سکتی ہے؟ جواب: والدین مستحق زکوٰۃ بھی ہوں، تب بھی اولاد اپنے والدین  کو اپنی زکوٰۃ کی رقم نہیں دے سکتی، اگر دے دے، تو اس کی زکوٰۃ ادا نہیں ہو گی، اس لیے کہ زکوٰۃ یا کوئی سا بھی صدقہ …

Read More »

چاندی کی چوڑی پر سونے کا پانی چڑھا ہو ،تو زکوۃ کس طرح ادا کی جائے ؟

سوال: چاندی کی چوڑی پر سونے کا پانی چڑھا دیا ہو، تو زکوۃ کس طرح ادا کی جائے گی؟ جواب: پوچھی گئی صورت  میں شرائطِ زکوۃ پائی جانے کی صورت میں اس چوڑی پرچاندی کے حساب سے زکوۃ لازم ہوگی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی) وراثت …

Read More »

جس سونے پر زکوٰۃ فرض تھی اسے بیچ دیا تو زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے سونے کی تین سال کی زکوٰۃ ادا نہیں کی پھر اس سونے کو بیچ کر اس کی ساری رقم خرچ کر ڈالی، تو کیا زید کے ذمہ اب بھی اس سونے کی زکوٰۃ فرض ہی رہے …

Read More »

وراثت میں ملنے والی زمین پرزکاۃ کامسئلہ

سوال: وراثت میں اگر زمین یا گھر ملے تو کیا اس کی زکوۃ ادا کرنا ہو گی؟ جواب: پوچھی گئی صورت کے  مطابق  وہ  زمین یا گھر  اگر مال تجارت نہیں تو اس کی زکوۃ فرض نہیں کہ زکوۃ مال نامی پر فرض ہوتی ہے اور زمین یا گھر اس صورت میں مال نامی …

Read More »

قریشی کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟

سوال: کیاقریشی کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب: قبیلہ قریش  میں سے  صرف ہاشمی افراد یعنی اولادِ علی، اولاد عباس، اولادِ جعفر، اولاد عقيل، اولادِ حارث بن عبد المطلب  کو زکوٰ ۃ نہیں دے  سکتے ۔ان کے علاوہ قبیلہ قریش کے دیگرافراد کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے یونہی پاک وہندمیں جن لوگوں کو …

Read More »

بھائی یا بھابھی کو زکوۃ دینا کیسا ؟

سوال: بھائی یا بھابھی کو زکوۃ دینا کیسا؟ جواب: بھائی یا بھابھی میں سے جس کی ملکیت میں قرض اور حاجتِ اصلیہ کے علاوہ ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کے برابر مال  و اسباب نہ ہو اور وہ سید یا ہاشمی بھی نہ ہو اس کو زکوٰ ۃ  دے سکتے ہیں۔ …

Read More »

کھوٹ ملے سونے کی زکوۃ ادا کرنے کا طریقہ

سوال: سونا جب بیچنے جائیں، تو دکاندار کہتے ہیں کہ 22 کیرٹ سونے میں 80فیصد سونا ہے، بقیہ 20 فیصد کھوٹ ہے، تو اب ہم زکوۃ اس سونے کی مارکیٹ ویلیو کی 80 فیصد کے حساب سے ادا کریں گے یا پھر مکمل ویلیو پر؟ جواب: اولاً یہ سمجھ لیجئے …

Read More »

زکوٰۃ کی رقم حیلہ کئے بغیر مسجد یا مدرسے کی تعمیر میں لگانا

سوال: اگر کسی نے عشر یا زکوٰۃ کی رقم بغیر حیلے کے مسجد و مدرسے کی تعمیرات میں لگا دی تو اس پر کیا حکم ہے کیا وہ عشر یا زکوۃ ادا ہو جائے گی؟ جواب: صدقاتِ واجبہ مثلاً زکوۃ یا عشر وغیرہ کی رقم بغیر حیلہ شرعیہ کے براہ …

Read More »

کیا ایک سید دوسرے سید کو زکوۃ دے سکتا ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا سید دوسرے سید کو زکوۃ دے سکتا ہے ؟ جواب: جی نہیں! ایک سید دوسرے سید کو زکوۃ نہیں دے سکتا۔    مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ ساداتِ کرام اور بنو ہاشم کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے۔  بنو …

Read More »

باڑے کی بھینسوں پر زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلے کے  بارے میں کہ ہمارا بھینسوں کا باڑہ ہے جس میں پچاس بھینسیں ہیں۔  ان بھینسوں کی زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ہم ان کو چارہ خرید کر ہی کھلاتے ہیں  ۔ جواب: اگر بھینسیں بیچنے کے لئے خریدی ہیں تو یہ بھینسیں مالِ تجارت ہوں …

Read More »