سوال: کیا صاحبِ نصاب شخص کی اولاد کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟ جواب: صاحب نصاب شخص کی بالغ اولاد اگر شرعی فقیر ہو تو اسے زکوٰۃ دی جاسکتی ہے البتہ صاحب نصاب کی نابالغ اولاد کو زکوۃ نہیں دی جاسکتی ۔ فتاوٰی عالمگیری میں ہے : ”ولا يجوز دفعها إلى ولد الغني …
Read More »Tag Archives: دارالفکر شریعہ
نواسی کی اولادکوزکاۃ دینا کیسا ہے ؟
سوال: کیااپنی نواسی کے بچوں کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟ جواب: اپنی اصل کو(جن کی اولادمیں یہ ہے،خواہ کتنی ہی دورکاواسطہ ہو)اوراپنی فرع کو(جواس کی اولادمیں ہیں ،خواہ کتنے ہی دورکاواسطہ ہو،انہیں)اپنی زکاۃ نہیں دے سکتے ۔ لہذا بیٹا، بیٹی، پوتا پوتی، نواسا نواسی اور ان کی اولاد،دراولاد کو زکوۃ نہیں دے سکتے۔ …
Read More »اپنے داماد کوزکاۃ دینا کیسا ہے ؟
سوال: کيا سسر اپنے داماد کواپنی زکاة دے سکتا ہے؟ جواب: داماد اگر مستحق زکاۃ ( یعنی اس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ اورقرض سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاکسی بھی قسم کا مال نہیں اور یہ شخص سیدیاہاشمی بھی نہیں)ہے تو سسراسے اپنی زکاۃ دے سکتاہے۔ردالمحتارمیں ہے "ویجوز …
Read More »مالدار باپ کے بیٹے کوزکاۃ دینا
سوال: باپ صاحب نصاب ہے لیکن بیٹا صاحب نصاب نہیں ہے اور بالغ ہے ، تو کیا اس بیٹے کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب: باپ ہاشمی یا سید نہ ہو اور صاحبِ نصاب ہو اور اس کا بالغ بیٹا صاحب نصاب نہ ہو ، تو اس بالغ بیٹے …
Read More »جس کی ملکیت میں کاشت کی جانے والی زمین ہو ایسے شخص کو زکوۃ دینا کیسا ؟
سوال: ایک شخص کے پاس 4کنال رقبہ والی زمین ہے ،جس کی قیمت نصاب سے کہیں زیادہ ہے ، لیکن اس زمین میں وہ کاشت کرتاہے ، اس کے علاوہ اس کے پاس کوئی ایسا مال نہیں کہ اس کی مقدار نصاب کو پہنچے کیا ایسے شخص کوزکوۃ دی جا …
Read More »زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کروائی جا سکتی ہے،مثلاً :ایک شخص اپنی زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کا کچھ سامان خریدے اور کھانا بنوائے،پھر اپنے گھر میں اہلِ علاقہ کو (جس میں امیر و غریب …
Read More »مسجد و مدرسہ کے چندہ پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
سوال: مسجد و مدرسہ میں جمع ہونے والا فنڈ اگر نصاب کو پہنچ جائے ، تو کیا اس فنڈ کی زکاۃ ادا کرنی ہوگی؟ جواب: مسجد یامدرسے وغیرہ وقف کافنڈ اگرچہ نصاب تک پہنچ چکاہواس پر زکٰوۃ لازم نہیں ہوتی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی) غیر …
Read More »مسجد میں زکوۃ دینا
سوال: میں نے مسجد میں کھڑے ہو کر اپنی زکوۃ کی رقم دعوت اسلامی والوں کو دی ، میں نے سنا ہے کہ مسجد میں اگر کوئی سائل سوال کرے تو اسے نہیں دے سکتے تو کیا میری زکوۃ ادا ہو گئی یا نہیں ؟ جواب: آپ کی زکوۃ ادا …
Read More »غیر سیدہ کااپنے سیدبچوں کوزکوۃ سے کھلانا
سوال: کیاغریب غیر سید عورت زکوۃ لے کر اپنے سید بچوں کو کھلا سکتی ہے؟ جواب: جی ہاں ! غیر سیدہ عورت اگر شرعی فقیر ہو یعنی اس کے پاس حاجت اصلیہ اورقرض سے زائد کچھ مال یا سامان نہ ہو، یا ہو مگر ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی قیمت سے کم …
Read More »صاحب نصاب ،بیوہ عورت کے بچوں کوزکوۃ دینا
سوال: بیوہ عورت صاحب نصاب ہو اور اس کے دو تین بچے ہوں تو کیا بچوں کی نیت سے زکاۃ دی جا سکتی ہے؟ جواب: بیوہ عورت کے بچے اگر صاحب نصاب نہیں یعنی شرعی فقیر ہیں اور سید وہاشمی بھی نہیں تو انہیں زکاۃ دے سکتے ہیں ۔ہا ں یہ ضروری ہے کہ انہیں زکاۃ کے مال کامالک بنایاجائے ، بغیر …
Read More »