سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ضحوہ کبری کے وقت سجدہ شکر ادا کرنے سے ادا ہو جائے گا؟ جواب: جن اوقات میں نفل پڑھنا مکروہ ہے ان اوقات میں سجدہ شکر بھی مکروہ ہے ،لہذا ضحوہ کبریٰ کے مکروہ وقت میں سجدہ شکرکرنابھی مکروہ …
Read More »Tag Archives: دارالفکر شریعہ
خلاف ترتیب سورتیں پڑھنے سے نماز کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ اگر پہلی رکعت میں نماز ی نے سورۂ فلق کی تلاوت کی، پھر دوسری رکعت میں سورۂ اخلاص پڑھ لی ، تو اب اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: ترتیب کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا واجب ہے …
Read More »صلوٰۃ التسبیح میں تسبیحات انگلیوں پر گِننا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ صلوۃ التسبیح کی نماز میں انگلیوں پر تسبیحات شمارکرنا کیسا ہے؟ جواب: صلوۃ التسبیح ہو یا کوئی بھی دوسری نماز،انگلیوں پرتسبیح شمارکرنا اگر اس طرح ہو کہ ہرشمارکے وقت ایک ایک انگلی بند کرتا جائے …
Read More »جمعہ و عیدین کے خطبوں کے درمیان بیٹھنے کی مقدار
سوال: جمعہ و عیدین کے دونوں خطبوں کے درمیان کتنی دیر بیٹھنا چاہئے؟ جواب: جمعہ و عیدین کے دونوں خطبوں کے درمیان تین آیت کی مقدار بیٹھنا سنت ہے۔ مراقی الفلاح میں ہے "و” يسن "الجلوس بين الخطبتين” جلسة خفيفة وظاهر الرواية مقدار ثلاث آيات”ترجمہ:دوخطبوں کے درمیان مختصروقت کے لیے …
Read More »لڑکے اور لڑکی کے بالغ ہونے کی عمر
سوال: لڑکا اور لڑکی کب بالغ ہوتے ہیں اور ان پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟ جواب: لڑکے میں بارہ سے پندرہ سال کی عمر کے درمیان اور لڑکی میں نو سے پندرہ سال کی عمر کے درمیان جب بھی علاماتِ بلوغ میں سے کوئی علامت پائی جائے تو ان …
Read More »کیا یورین بیگ urine bag لگنے پر نماز پڑھ سکتے؟
سوال: کیا یورین بیگ urine bag لگنے پر نماز پڑھ سکتے؟ جواب: یورین بیگ لگا ہوتو لگے ہونے کی حالت میں نماز ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا
Read More »واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے پر حکم
سوال: اگر کسی کی نماز واجب الاعادہ ہو گئی اور اس نماز کا وقت گزر گیا تو کیا وہ واجب الاعادہ رہے گی یا اعادہ ساقط ہو جائے گا ؟ جواب: اگر نماز واجب الاعادہ ہو گئی تو اسےاسی نماز کے وقت میں ادا کیاجائے ۔ البتہ اگر وقت میں ادا نہ …
Read More »غیرمؤکدہ سنتوں کوموکدہ کی طرح پڑھنا
سوال: اگر کوئی چار رکعت سنت غیرمؤکدہ ،سنت مؤکدہ کی طرح پڑھتاہےیعنی قعدہ اولی میں درود شریف دعا اورتیسری رکعت میں ثنانہ پڑھتاہو،تو اس نماز کاکیاحکم ہوگا؟کیاسجدہ سہولازم ہوگایانہیں ؟ جواب: چاررکعتی سنت غیرمؤکدہ کے قعدہ اولی میں درودودعا اور تیسری رکعت میں ثناپڑھناسنت ہے،اس کے نہ پڑھنے کی وجہ سے سجدہ سہولازم نہیں ہوتالیکن …
Read More »عرس کس طرح مناناچاہئے؟
سوال: عرس کس طرح مناناچاہئے؟ جواب:عرس کی حیثیت ایصال ثواب کی ہے ،لہذا کسی بھی بزرگ کا عرس منانے میں ان کو ثواب پہنچانے کے لئے تلاوت ،نعت، بیان وغیرہ نیک کاموں کا اہتمام کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا
Read More »جاندارکی تصویر ٹائم پاس کرنے کے لئے ہاتھ سے بنا سکتے ہیں؟
سوال: جاندارکی تصویر ٹائم پاس کرنے کے لئے ہاتھ سے بنا سکتے ہیں؟ جواب: ہاتھ سے جاندار کی تصویر بنانا ناجائزو گناہ ہے ،لہذا وقت گزارنے کے لئے کسی جائز کام کا انتخاب کیا جائے (دعوت اسلامی) فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا
Read More »