سوال:اگر کسی کے پاس 15000پاکستانی روپے ہوں اور 2 ماشہ سونا ہو، تو اس پر زکوۃ و قربانی واجب ہو گی یا نہیں؟ جواب: اگر دو ماشہ سونے اور 15000پاکستانی روپےدونوں کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو، تو قربانی واجب ہوگی اور شرائط پائے جانے کی صورت …
Read More »Tag Archives: دارالفکر شریعہ
بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو، تو اس پر زکاۃ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو،تو کیا اس پر زکاۃ فرض ہوتی ہے؟ اور جو بیوہ صاحبۂ نصاب ہونے کے باوجوداس بنا پرزکاۃ ادا نہ کرے کہ وہ بیوہ ہےاور بیوہ پر زکاۃ لازم نہیں ہوتی ۔اس کے لئے …
Read More »ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم
کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں صاحبِ نصاب ہوں ، میں نے گزشتہ کچھ سالوں میں اس طرح زکوٰۃ ادا کی کہ کرونا کے موقع پر زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی، پھر سیلاب کا واقعہ ہوا ، تو اس وقت بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی ، پھر ترکی میں ہونے والے زلزلے کے موقع پر بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی ساری رقم جمع کروائی ۔ اب میں نے حساب لگایا ہے ، تو وہ ٹوٹل رقم میرے آئندہ تقریباً تین سال کی زکوٰۃ کے لیے کافی ہو چکی ہے …
Read More »کیا نانی اپنے نواسے کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نانی اپنے محتاج نواسے کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟ جبکہ اُسے گزر بسر میں کافی مشقت کا سامنا ہو۔ جواب: اپنی فروع (اولاد، پوتا پوتی، نواسہ نواسی وغیرہ نیچے تک)کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں ہے ۔ اگر انہیں زکوٰۃ …
Read More »بیٹا اپنی ماں کی طرف سے زکوۃ ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟
سوال: ماں پر زکوۃ واجب ہوتو کیا بیٹا اپنے مال سے ، اپنی ماں کی طرف سے زکوۃ نکال سکتا ہے اور کیا بیٹے کےاپنی ماں کی طرف سے زکوۃ نکالنے سے ،ماں کی زکوۃ ادا ہوجائے گی؟نیز بیٹا اگر ماں کی زکوۃ اپنے مال سے نکال دے تو ماں کو ثواب ملے گایا بیٹے کو؟ جواب: بیٹا …
Read More »کیا غریب کافر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر کوئی غیر مسلم یا کافر کافی غریب ہو، تو کیا اس غیر مسلم کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کی جاسکتی ہے؟ جواب: کافر خواہ حربی ہو یا ذمی بالاتفاق اُسے زکوۃ دینا جائز نہیں، کیونکہ زکوٰۃ کی درست ادائیگی کے …
Read More »زکوۃ ادا کرنے کا وکیل زکوۃ کی رقم خود رکھ سکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ زکوۃ کا وکیل اگر خود ہی مستحقِ زکوۃ ہو، تو کیا وہ زکوۃ کی رقم کو اپنی ذات پر بھی خرچ کرسکتا ہے؟ کیا اس کی کوئی گنجائش نکلتی ہے؟ جواب: زکوۃ کے وکیل کا اپنی ذات پر زکوۃ کی رقم خرچ …
Read More »کیارات میں زوال کاکوئی وقت ہوتاہے؟
سوال: کیا رات کے وقت بھی زوال کا ٹائم ہوتا ہے ؟ ہوتا ہے، تو اس وقت نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: رات میں زوال کا کوئی وقت نہیں ہوتا،عوام میں یہ مشہورہے کہ رات 12بجے زوال کا(مکروہ) وقت ہوتا ہے، یہ بس عوامی خیال ہے، جس کی شریعت …
Read More »عورت کے لیے نمازمیں ہاتھ کی ہتھیلیاں چھپانے کی تفصیل
سوال: نمازمیں عورت ہاتھوں کی پشت کوکھول کرنمازپڑھے گی یاچھپاکر؟اگرنمازمیں عورت کے ہاتھوں کی پشت کھلی رہی توکیاحکم ہوگا؟ جواب: عورت کے لیے بہتریہی ہے کہ ہاتھوں کی پشت چھپاکرنمازپڑھے بہرحال اگرمکمل ہاتھ پشت سمیت کھلارہاتونمازاس صورت میں بھی درست ہوجائے گی ۔مکتبۃ المدینہ کی کتاب "اسلامی بہنوں کی نماز” …
Read More »عصر اور عشاء کی سنتیں فرضوں کے بعد ادا کرنا
سوال: عصر اور عشا کی سنت قبلیہ چھوٹ جائیں تو فرض نماز کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: عصر کی سنت قبلیہ چھوٹ جائیں تو فرض کے بعد نہیں پڑھ سکتے کہ ان سنتوں کی قضا نہیں ہے اور اگر کوئی پڑھے گا تو یہ نفل ہوں گے اور عصر کے …
Read More »