Tag Archives: خطبہ کے دوران امام کا لوگوں کو روکنا کیسا

خطبہ کے دوران خطیب کا لوگوں کی گردنیں پھلانگنے سے منع کرنا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے  کے بارےمیں  کہ میں ایک جامع مسجد کا امام ہوں،کبھی کبھار خطبہ دیتے وقت چند لوگ مسجد میں داخل ہوتے ہیں اور لوگوں کی گردنیں پھلانگتے ہوئےآگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں، حالانکہ جگہ بھی نہیں ہوتی اور وہ …

Read More »