Tag Archives: حمل ساقط کروانا 3مہینے سے پہلے یا بعد میں کیاحکم ہے؟

حمل ساقط کروانا 3مہینے سے پہلے یا بعد میں کیاحکم ہے؟

سوال: حمل ساقط کروانا 3مہینے سے پہلے یا بعد میں کیاحکم ہے؟ جواب:اگرکوئی عذرشرعی ہوتوچارماہ سے قبل حمل ساقط کرناجائزہے اورچارماہ کے بعد ضرورت وبلاضرورت حمل ساقط کروانا ہر گز  جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »