سوال: رمضان کی فضیلت کیا ہے جواب: حضرتِ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَر، دو جہاں کے تاجْوَر، سلطانِ بَحرو بَرصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے فرمایا ، ”تمہارے پاس بر کتو ں والامہینہ ماہ رمضان آگیا …
Read More »Tag Archives: حدیث مبارکہ
آج کی حدیث / aj ki hadeeth
آج کی حدیث Hadith of the day 🔰تکبّر سے بچو اور عاجزی اِختیار کرو! عَنْ عِيَاضِ بْنِ حِمَارٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِيِّﷺ اَنَّهٗ خَطَبَهُمْ فَقَالَ: اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ اَوْحٰى اِلَیَّ اَنْ تَوَاضَعُوْا حَتّٰى لَا يَفْخَرَ اَحَدٌ عَلٰى اَحَدٍ. (سنن ابنِ ماجہ:رقم الحدیث4179،حکمِ حدیث …
Read More »مایوسی
مایوسی مایوسی کی تعریف: اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی رحمت اور اس کےفضل واحسان سے خود کومحروم سمجھنا ’’مایوسی ‘‘ہے۔ (باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۳۲۷) آیت مبارکہ: ٭ اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (قُلْ یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِؕ-اِنَّ اللّٰهَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًاؕ-اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ(۵۳))(پ۲۴، الزمر: ۵۳) ترجمۂ کنزالایمان: ’’تم فرماؤ اے میرے …
Read More »تجسس
تجسس تجسس کی تعریف: لوگوں کی خفیہ باتیں اور عیب جاننے کی کوشش کر ناتجسس کہلاتاہے ۔[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۳۱۸) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں اِرشاد فرماتا ہے:( لَا تَجَسَّسُوْا)(پ۲۶، الحجرات: ۱۲) ترجمۂ کنزالایمان: ’’عیب نہ ڈھونڈو۔‘‘ صدر الافاضل حضرتِ علامہ مولانا سید محمد نعیم الدین مراد آبادی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللہِ الْہَادِی ’’خزائن العرفان ‘‘ میں …
Read More »غم دنیا
غم دنیا ’’غم دنیا ‘‘ کی تعریف: کسی دنیوی چیز سے محرومی کے سبب رنج وغم اور افسوس کا اِس طرح اِظہارکرنا کہ اُس میں صبر اور قضائے اِلٰہی پر رضا اور ثواب کی اُمید باقی نہ رہے ’’غم دُنیا ‘‘کہلاتا ہےاور یہ مذموم ہے۔(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۳۱۲) آیت مبارکہ: …
Read More »اسراف
اسراف اِسراف کی تعریف: جس جگہ شرعاً ، عادۃً یا مروۃً خرچ کرنا منع ہو وہاں خرچ کرنا مثلاً فسق وفجور وگناہ والی جگہوں پر خرچ کرنا، اجنبی لوگوں پر اس طرح خرچ کرنا کہ اپنے اہل وعیال کو بے یارومددگار چھوڑ دینا اِسراف کہلاتاہے۔(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۳۰۱ تا ۳۰۲ )[1] آیت مبارکہ : …
Read More »شماتت
شماتت شماتت کی تعریف: اپنے کسی بھی نسبی یا مسلمان بھائی کے نقصان یا اُس کو ملنی والی مصیبت وبلا کو دیکھ کر خوش ہونے کو شَماتت کہتے ہیں۔[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۹۳) آیت مبارکہ: (1)… اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (اِنْ تَمْسَسْكُمْ حَسَنَةٌ تَسُؤْهُمْ٘-وَ اِنْ تُصِبْكُمْ سَیِّئَةٌ یَّفْرَحُوْا بِهَاؕ- …
Read More »تکبر
تکبر تکبر کی تعریف: تبلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ ۹۶صفحات پر مشتمل کتاب ’’تکبر‘‘ صفحہ ۱۶ پر ہے: ’’خود کو افضل دوسروں کو حقیر جاننے کا نام تکبر ہے۔چنانچہ رسول اکرم، نور مجسم صَلَّی اللہُ تَعَا لٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا: ’’اَلْکِبْرُ …
Read More »تَسَاہُلْ فِی اللہ
تَسَاھُلْ فِی اللہ کی تعریف: تَسَاہُلْ فِی اللہ احکامِ الٰہی کی بجاآوری میں سستی اور اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی نافرمانی میں مشغولیت ’’تَسَاھُلْ فِی اللہ‘‘ ہے۔(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۷۱) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (وَ مَنْ یَّعْصِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ یَتَعَدَّ حُدُوْدَهٗ یُدْخِلْهُ نَارًا خَالِدًا فِیْهَا ۪- وَ …
Read More »غَضَب لِلنَّفْس
غَضَب لِلنَّفْس غضب للنفس کی تعریف: اپنے آپ کو تکلیف سے دور کرنے یا تکلیف ملنے کے بعد اس کا بدلہ لینے کے لیے خون کا جوش مارنا ’’غضب‘‘ کہلاتا ہے۔اپنے ذاتی انتقام کے لیے غصہ کرنا ’’غضب للنفس‘‘ کہلاتا ہے۔[1] (باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۶۴) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں …
Read More »