Tag Archives: حالت اعتکاف میں موبائل فون استعمال

حالت اعتکاف میں موبائل فون استعمال کرنا کیسا ہے؟

سوال: حالت اعتکاف میں موبائل فون استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب:معتکف چند شرائط کے ساتھ موبائل فون استعمال کر سکتا ہے(1)اس کی بیل گانے یاباجے پرمشتمل نہ ہو(2)اس پر فضول گفتگو نہ کرے،صرف ضرورت کی جائز گفتگو کرے(3)اس کی گفتگو سے کسی کی نماز یادیگر عبادات میں خلل واقع نہ …

Read More »