سوال: جہری وسری قراءت کا کیا مطلب ہے؟ جواب: جہری قراءت کا مطلب ہے بلند آواز سے قراءت کرنا اور اس میں کم از کم اتنی بلند آواز سے قراءت کرنا ضروری ہےکہ دوسرے لوگ جوامام صاحب سے پیچھے پہلی صف میں موجود ہوں وہ سن سکیں۔اورسری قراءت کا مطلب ہے آہستہ آواز میں …
Read More »Tag Archives: جہری
ظہر کی نماز میں ”بسم اللہ“ بلند آواز سے پڑھنے کا حکم
سوال: ظہر کی نماز میں امام نے بھولے سے”بسم اللہ الرحمن الرحیم“بلند آواز سے پڑھ دی، تو کیا نماز ہو جائے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا ؟ جواب: نماز میں تعوذ و تسمیہ آہستہ پڑھنا سنت ہےلہٰذا اگر امام صاحب نے بھول کر جہر(یعنی بلند آواز) سے پڑھ دی تو …
Read More »امام کی جہری قراءت کے وقت مقتدی کا ثناء پڑھنا
سوال: اگر امام جہری قراءت کر رہا ہو اور مقتدی جماعت میں پہلی رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہوا، تو ثناء پڑھنے کا کیا حکم ہو گا؟ جواب: اگر امام جہری قراءت کر رہا ہو، تو مقتدی پر خاموشی رہنا اور توجہ سے قراءت سننا واجب ہے، لہٰذا اگر …
Read More »