Tag Archives: جھوٹ کہاں بولنا جائز ہے

جھوٹ بولنا کب جائز ہے؟

سوال: جھوٹ بولنا کب جائز ہے؟ جواب: تین صورتوں میں جھوٹ بولنا جائز ہے یعنی ا س میں گناہ نہیں۔      ایک جنگ کی صورت میں کہ یہاں اپنے مقابل کو دھوکا دینا جائز ہے، اسی طرح جب ظالم ظلم کرنا چاہتا ہو اس کے ظلم سے بچنے کے لیے …

Read More »