Tag Archives: جھوٹ بولنا کیسا

جھوٹ بولنا کب جائز ہے؟

سوال: جھوٹ بولنا کب جائز ہے؟ جواب: تین صورتوں میں جھوٹ بولنا جائز ہے یعنی ا س میں گناہ نہیں۔      ایک جنگ کی صورت میں کہ یہاں اپنے مقابل کو دھوکا دینا جائز ہے، اسی طرح جب ظالم ظلم کرنا چاہتا ہو اس کے ظلم سے بچنے کے لیے …

Read More »

کسی کوخوش کرنے کے لئے جھوٹ بولناکیساہے؟

سوال: کسی کوخوش کرنے کے لئے جھوٹ بولناکیساہے؟ جواب: جھوٹ بولنا سخت ناجائزوگناہ ہے  اگرچہ کسی کو خوش کرنے کے لئے ہی کیوں نہ بولاجائے کہ امام احمد و ترمذی و ابو داود و دارمی نے بروایت بہز بن حکیم عن ابیہ عن جدہ روایت کی، کہ رسول اﷲصلَّی اللہ …

Read More »

ایک انڈونیشین لڑکی تھی جومجھے بہت پسندکرتی ہے اورانڈونیشی لڑکی میرے ساتھ زناکرناچاہتی تھی،لہذامیں اورانڈونیشی لڑکی نے زنا کیا

سوال: زیدکہتے ہیں کہ”یہاں ایک انڈونیشین لڑکی تھی جومجھے بہت پسندکرتی ہے اورانڈونیشی لڑکی میرے ساتھ زناکرناچاہتی تھی،لہذامیں اورانڈونیشی لڑکی نے زنا کیا” (جب زیدنے کہاکہ”انڈونیشی لڑکی”زیدایک ایسے شخص کے بارے میں بات کر رہا تھا جوحقیقی آدمی نہیں ہوتاہے،دوسرے لفظوں میں زید جھوٹ بولتا تھا) اس کے بعدزیدنے انڈونیشین …

Read More »