Tag Archives: جو سونا گروی رکھوایا جائے اس پر زکوٰۃ

جو سونا گروی رکھوایا جائے اس پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟

سوال: جو سونا گروی رکھوایا جائے اس پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ جواب:گروی رکھنے والے اور گروی رکھوانے والے پر اس گروی رکھے ہوئے سونے کی زکوٰۃ ادا کرنا لازم نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

Read More »