Tag Archives: جو امام حروف کی ادائیگی میںفرق نہ کرے اس کے پیچھے نماز کا حکم

جو امام حروف کی ادائیگی میں فرق نہ کرے اس کے پیچھے نماز کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک امام صاحب ہیں جنکی کی داڑھی حد شرع کے مطابق ہے لیکن وہ نماز میں ’’ث،س،ص‘‘اور ’’ط،ت‘‘اور اس طرح کے حروف میں بالکل فرق نہیں کرتے ،اوراسکے علاوہ ’’نستعین ‘‘کو نستٰئین‘‘اور(الرحمٰن الرحیم کو)’’الرھمٰن الرھیم ‘‘پڑھتےہیں …

Read More »