Tag Archives: جو احرام باندھ کرعمرہ کیاہے اس میں حج کرنا کیسا

جو احرام باندھ کرعمرہ کیاہے بعدمیں اسی احرام میں طواف کرنا جائز ہے؟

سوال: جو احرام باندھ کرعمرہ کیاہے بعدمیں اسی احرام میں طواف کرنا جائز ہے؟ جواب:جن احرام کی چادروں میں عمرہ کیا ہے ،ان چادروں میں کوئی دوسراطواف یا عمرہ کرنا شرعاًجائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

Read More »