Tag Archives: جنہیں اٹھایانہیں جاسکتاتوانہیں کیسے پاک کیا جائے؟

کارپٹ جوفرش کے ساتھ فکس ہوتے ہیں،جنہیں اٹھایانہیں جاسکتاتوانہیں کیسے پاک کیا جائے؟

سوال: کارپٹ جوفرش کے ساتھ فکس ہوتے ہیں،جنہیں اٹھایانہیں جاسکتاتوانہیں کیسے پاک کیا جائے؟ جواب:کارپٹ  اگرچہ  زمین پرفکس ہویہ اگرناپاک ہو جائے توبغیردھوئے یہ پاک  نہیں ہوگا،پاک کرنے کے لئے دھونا ہی ضروری ہوگا۔ (دعوت اسلامی) اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟

Read More »