سوال: کیاخطبے کے دوران درود شریف پڑھ سکتےہیں ؟ جواب: خطبہ کے دوران خاموش رہنا اور توجہ سےخطبہ سننا فرض ہوتاہے ، اس لیے خطبے کے دوران زبان سے درود پڑھنے کی اجازت نہیں ۔ہاں دل میں پڑھ سکتے ہیں ۔ در مختار میں ہے” (وكل ما حرم في الصلاة حرم فيها) أي …
Read More »