Tag Archives: جمعہ

جمعہ کی جماعت نکل جانے کا خوف ہو ، تو کیا تیمم کی اجازت ہوگی ؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارےمیں اگر جمعہ کی نمازکے دوران وضو ٹوٹ جائے اور معلوم ہوکہ وضو کرکے واپس آنے تک امام صاحب سلام پھیر دیں گے ، تو کیا اس صورت میں تیمم کرکے جماعت میں شامل  ہونے کی اجازت ہے ؟     جواب:  اگر …

Read More »

مسافر کے لیے نماز جمعہ کا کیا حکم ہے ؟ (مسافر کے احکام)

سوال:  ایک شخص پنجاب سے سفر کرکے کراچی آیا اورکراچی اس کے لیے وطن اصلی بھی نہیں ہے اور اس کا یہاں پہنچ کر 4 دن رکنے کاارادہ تھا، اب  اس نے جمعہ کے وقت واپس جانا ہے اگر جمعہ کےوقت 2 بجے وہ چلا گیا تو کیا وہ گناہ گار …

Read More »

مسافر کے لئے جمعہ کی نماز میں قصر کا حکم

سوال:  کیامسافر کے لئے جمعہ کی نماز میں بھی قصر ہوسکتی ہے؟ جواب:  جمعہ کی نماز میں کوئی قصر نہیں۔    جو شرعی مسافرہے اس پر چار رکعت فرض نماز یعنی ظہر،عصر اور عشا کی فرض رکعتوں میں قصر کرنا یعنی چار رکعت کی جگہ دو  رکعت پڑھنا واجب ہے۔دو رکعت والی …

Read More »

مسافر اگر جمعہ کی نمازادا کرلے تو کیا حکم ہے ؟

سوال:  اگر کوئی شخص جمعہ کے دن مسافر ہو  اور اس نے  جمعہ کے خطبے کے بعد  امام کے پیچھے  جمعہ کی نماز پڑھ لی  ، تو کیا اس کو پھر سے ظہر  کی نماز قصر ادا کرنی ہوگی ؟ جواب:  مسافرنے اگر جمعہ کے دن   نمازِ جمعہ اداکرلی تویہی کافی ہے ،اوراس وجہ سے اس پرسے …

Read More »

جمعہ میں آخری دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ جمعہ میں فرضوں کے بعد جو چار سنتیں پڑھی جاتی ہیں ، ان کے بعد والی دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ہیں ؟ جواب:  نمازِجمعہ میں فرضوں سے پہلے والی چار سنتیں بِالْاِتفاق …

Read More »