Tag Archives: جماعت

میاں بیوی کا نفل نماز جماعت سے ادا کرنا

سوال:  کیامیاں بیوی ایک ساتھ نفل نمازکبھی کبھارجماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟   جواب:  جی ہاں! میاں بیوی نفل نمازجماعت کے ساتھ اداکر سکتے ہیں ،جماعت کا طریقہ کار یہ ہے کہ مردجماعت کروائے اور عورت جماعت میں مرد  کے پیچھے کھڑی ہویا  کم ازکم ایسی جگہ کہ  عورت کی پنڈلی مردکی پنڈلی …

Read More »

امام صاحب نے بھولے سے سورۃ الفلق کی تیسری آیت چھوڑدی، نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب نے دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ الفلق پڑھی۔ ابتدائی دو آیات پڑھنے کے بعد امام صاحب نے تیسری آیت ” وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ(۳)” کو بھولے سے چھوڑ دیا پھر اگلی …

Read More »

جماعت میں نہ ہوتے ہوئے امام سے آیتِ سجدہ سنی تو سجدہ تلاوت کا حکم ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نے امام سے آیتِ سجدہ سنی اور اس وقت وہ نماز میں شامل نہیں تھا بعد میں شامل ہوا ، تو کیا اس پرسجدۂ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں ؟ جواب:  پوچھی …

Read More »

قعدہ یا سجدہ میں امام کے ساتھ شامل ہونے کا طریقہ

سوال:  اگر کوئی شخص جماعت میں امام کے ساتھ قعدہ یا سجدہ کی حالت میں شرکت کرنا چاہتا ہو تو کیا وہ تکبیر تحریمہ  کہہ کر ہاتھ ناف کے نیچے باندھے پھر قعدہ یا سجدہ میں جائےیا پھر  تکبیر تحریمہ کہہ کر سیدھا قعدہ یا سجدہ میں چلا جائے۔اس کا درست طریقہ …

Read More »

تیمم کرنے والا یا مسح کرنے والا امام بن سکتا ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین  اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا تیمم کرنے والا یا مسح کرنے والا شخص وضو کرنے والوں کی امامت کرواسکتا ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ جواب:  جامع شرائط امام نے اگر شرعی …

Read More »

صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دورانِ جماعت صف کی دائیں جانب کھڑے  ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟بعض اوقات بعد میں آنے والے مقتدیوں کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ وہ دائیں جانب ہی کھڑے ہوں،جس کی وجہ سے اس طرف نمازی زیادہ …

Read More »

مسبوق اپنی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورت ملائے گا یا نہیں ؟

سوال:  مسبوق جب اپنی نماز پڑھنے کھڑا ہو ، تو تیسری و چوتھی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملائے گا یا نہیں ؟ جواب:  نماز کی جماعت میں سے جس نمازی کی کوئی رکعت رہ جائے ، اسے مسبوق کہتے ہیں اور مسبوق اپنی نماز میں منفرد کی …

Read More »

قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا

سوال:  قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھی جائے یا نہیں ؟ جواب:  اگر کسی عام عذر کی وجہ سے پوری  جماعت بھر کی نماز قضا ہوگئی تو جماعت سے پڑھیں ، یہی افضل ومسنون ہے اور مسجد میں بھی پڑھ سکتے ہیں ۔ اور اگر کسی خاص وجہ سے  بعض افراد کی …

Read More »