Tag Archives: جماعت

امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو،دونوں قعدے میں ہوں ،توآنے والاکہاں بیٹھے گا؟

سوال:  دو لوگ فجر کی نماز  جماعت  قائم کر کے پڑھ رہے  ہیں اور  قعدے میں بیٹھے ہیں ۔ اب تیسراشخص آجاتا ہے ،تو وہ کہاں بیٹھے گا؟ جواب:  ایسی صورت میں کہ جب وہ قعدہ  اخیرہ میں ہیں کہ نہ امام آگے بڑھ سکے اور نہ مقتدی پیچھے آسکے تواس صورت میں  امام کے ساتھ …

Read More »

صرف دو آدمیوں کے جماعت کرانے کا طریقہ

سوال:  دو آدمی ہوں تو کس طرح جماعت کروائیں  گے؟یعنی مقتدی کس جانب کھڑا ہوگا؟ جواب:  دو آدمی جماعت  کروائیں تو مقتدی امام کی دائیں جانب کھڑا ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »

امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ  ایک امام صاحب  میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی …

Read More »

زخم پرمسح کرنے والے امام کے پیچھے نماز

سوال:  اگر کسی امام صاحب  کے اعضائے وضو پہ زخم ہو،جس پرپٹی وغیرہ بندھی ہواوروہ اس پر مسح کر کے  نماز پڑھاتے ہوں،  تو کیا ان کے پیچھے مکمل وضوکرنے والے کی  نماز درست ہو گی؟ جواب:  اگر اعضائے وضو میں سے کسی عضو پر زخم کی وجہ سے پٹی وغیرہ  باندھی ہوئی ہواور اس …

Read More »

امام صاحب کا فرض کی تیسری رکعت میں بلند آواز سے تعوذ و تسمیہ پڑھنا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب نے فرض کی تیسری رکعت میں بلند آواز سے تعوذ و تسمیہ پڑھ لیا، تو کیا اس صورت میں سجدہ سہو کرنا واجب ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ جواب:  پوچھی گئی صورت میں امام صاحب پر سجدہ سہو …

Read More »

سنتِ غیر مؤکدہ پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہو جائے ،تو حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ اگرکوئی شخص مسجدمیں سنت غیرمؤکدہ جیسے عصریاعشاء کی پہلی چار سنتیں پڑھ  رہا ہواوروہاں عصر یا عشاء کی جماعت قائم ہوجائے،  تویہ چار کی بجائے دو سنتیں پڑھ کرجماعت میں شامل ہوسکتا ہے یانہیں ؟ جواب:  اگر …

Read More »

مقتدی التحیات مکمل پڑھنے کے بعد امام کی اتباع کرے

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام اگر قعدہ اولیٰ میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے کھڑا ہوجائے یا قعدہ اخیرہ میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے سلام پھیردے تو دونوں صورتوں میں مقتدی پر تشہد مکمل پڑھنا لازم ہے …

Read More »

مسجدمیں تنہا فرض پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہوجائے توکیاکرے؟

سوال:  اگر کوئی شخص مسجد میں اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور جماعت کھڑی ہوجائے، تو اسے کیا کرنا چاہئے؟ جواب:  اس کی مندرجہ ذیل صورتیں بنتی ہیں، جن کی تفصیل درج ذیل ہے:     (1) اگرابھی پہلی رکعت کاسجدہ نہ کیاتھاکہ جماعت قائم ہوئی توتوڑکر جماعت میں شامل ہوجائے۔     (2) اور …

Read More »

جو شخص امام کو پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں پائے تو نماز میں کیسے شامل ہو؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  اگر کوئی شخص مسجد میں آئے اور امام صاحب  پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں ہوں  تو  اس شخص کو   پہلی رکعت تو نہیں ملی ، جس کی وہ قضا  امام کے سلام کے بعد کرے گا ، سوال یہ ہے کہ  کیا    دوسرے سجدے میں …

Read More »

ایک ٹانگ سے معذور شخص کی امامت کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ وہ شخص کہ جس میں امامت کی شرائط مکمل ہیں، لیکن ٹانگ کَٹی  ہوئی ہونے کے سبب  لنگڑا یعنی ٹانگ سے معذور  ہے۔ چلنے پھرنے کے لیے بیساکھی (Crutches)استعمال کرتا ہے، تو کیا ایسا شخص امامت کروا سکتا …

Read More »