Tag Archives: جماعت

نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص نمازمیں سورہ ٔ ملک کی قراءت  کرےاور سورت ختم کرنے کےبعد بھولے سے (اللہ رب العٰلمین )بھی پڑھ لے،توکیا اس کی نماز ٹوٹ جائےگی ؟     جواب:   پوچھی گئی صورت میں …

Read More »

کیا جماعت کے دوران سنت قبلیہ پڑھ سکتے ہیں؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیانمازِ فجرکی طرح بقیہ نمازوں کی جماعت کے دوران سنتِ قبلیہ پڑھ سکتے ہیں جبکہ معلوم ہوکہ پڑھ کرجماعت سے مل جاؤں گا؟     جواب:  نمازِفجرکے علاوہ دیگرچارنمازوں کی اقامت یاجماعت کے دوران سنتِ قبلیہ پڑھناشروع کرناناجائزوگناہ …

Read More »

کیادوسے زیادہ مقتدی امام صاحب کے برابر میں کھڑے ہوسکتے ہیں؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام ایک شخص کو اپنے برابر میں کھڑا کر کے نماز پڑھا رہا تھا اسی دوران دوسرا شخص بھی آگیا وہ امام کے دوسری جانب کھڑا ہو گیا اب ایک اور شخص بھی آیا ہے لیکن نہ امام …

Read More »

جماعت فوت ہونے پر مرد کا گھر میں بیوی کی امامت کروانا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شرعی عذر کی وجہ سے مرد مسجد میں جماعت سے نماز نہ پڑھ سکے تو کیا گھر میں بیوی کا امام بن کر جماعت کروانے کی اجازت ہے؟ نیز بیوی کہاں کھڑی ہو گی؟ جواب:  اگر …

Read More »

امام کا مسجد کے محراب میں کھڑے ہو کر امامت کروانا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ      (1)امام صاحب کا  مسجد کے محراب  میں کھڑےہوکرامامت  کرواناکیساہے؟نیزاگرپاؤں محراب سے باہرہوں اورسجدہ محراب میں ہوتو کیا حکم ہے؟بعض اوقات مسجدمیں جمعہ یاعیدکے موقع پرجگہ کم   پڑجاتی ہے اس  موقع پرامام صاحب محراب میں  کھڑے ہوسکتے …

Read More »

نابالغ بچوں کا بڑوں کی صف میں کھڑا ہونے کا حکم‎

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سمجھدار اورناسمجھ بچےبالغوں کی صف میں کھڑےہوجائیں اورنمازشروع کردیں ، توبعد میں آنے والےنمازی کاان کو صف سےپیچھےکرناکیساہے؟     جواب:  جماعت کے اندربالغوں کی صف میں شامل ہونے والے بچےدو قسم کے ہیں اورہرایک  کاعلیحدہ حکم ہے۔      (1)بالکل …

Read More »

مسجد کے قریب جماعت کروانا کیسا ؟‎

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اسکول میں پڑھتا ہوں ۔ میرا اسکول مسجد کے سامنے ہے ۔مسجد میں اگر بغیر اسپیکر بھی اذان دی جائے ، تو باآسانی پہنچ جاتی ہے ۔اسکول میں پڑھتے ہوئے جب جماعت کا وقت ہو جاتا ہے، …

Read More »

نوافل کی جماعت کروانا کیسا ؟‎

سوال:  کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ پندرہ شعبان المعظم کی شب یا اس جیسے دیگر مواقع پر کافی لوگ جماعت کے ساتھ نوافل ادا کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ نوافل کی جماعت جائز ہے یا نہیں ؟ برائے کرم اس حوالے سے …

Read More »

جس کی ابھی داڑھی نہیں آئی ،ایسے بالغ لڑکے کی امامت کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسا بالغ لڑکا ، جس کی ابھی داڑھی نہ آئی ہو،وہ فرض و تراویح وغیرہ نمازوں میں امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟ جواب:  ایسا بالغ لڑکا جس کی ابھی داڑھی نہ آئی ہو،وہ اگر …

Read More »

سمع اللہ لمن حمدہ مقتدی بھی امام کے ساتھ کہے گا یا نہیں؟

 سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے سنا ہے کہ مقتدی بھی امام کے ساتھ رکوع سے اٹھتے ہوئےسمع اللہ لمن حمده کہے گا۔یہ بات کہاں تک درست ہے؟     جواب:  ظاہر الروایہ مذہب کےمطابق امام اعظم،امام ابو …

Read More »